Browsing Category

News

مظفرگڑھ، پولیس کی کارروائی ،5منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، منشیات برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 2300 گرام چرس اور 90 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ پولیس ترجمان کےمطابق گزشتہ…
Read More...

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرانفروشوں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کریں ،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ ضلع کے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرانفروشوں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کریں اور اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں کی پڑتال کریں۔ان خیالات کا اظہار…
Read More...

وائلڈ لائف کی مظفرگڑھ میں کارروائی، غیر قانونی شکار کرنیوالا شخص گرفتار، قیمتی پرندے بر آمد

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2022ء) ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف مظفرگڑھ محمد حسین نےٹیم کے ہمراہ غیرقانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شکاری محمد ندیم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے قیمتی پرندے بر آمد کر لئے ۔ پولیس …
Read More...

پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا چوری شدہ مال برآمد کر کے مالکان کے حوالے کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ڈکیتی و چوری شدہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کرلیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد نواز شاہ نے37 موٹر سائیکلیں مالیتی 27 لاکھ96ہزار7 سوروپے، ٹریکٹر…
Read More...

مظفرگڑھ میں 17 سالہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں میں ایک نو عمر لڑکی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 17 سالہ انور مائی کی لاش گھر کے قریب کماد کے کھیت سے…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے حوالے سے پلان تیار کر لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالہ سے ایمرجنسی پلان تشکیل دے دیا ۔ انہوں نے اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جشن …
Read More...

مظفرگڑھ ،بہترین کارکرگی پر ایس ایچ اوز کے لیے کیش انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی طرف سے بہترین کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز کے لیے کیش انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارکردگی کے لحاظ سے ضلع…
Read More...

مظفرگڑھ میں پرچی جوا کھیلنےوالوں کےخلاف کارروائی ،1گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں پرچی جوا کھیلنےوالوں کےخلاف کارروائی کے دوران 1شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ افتخار علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر پرچی…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی کارروائی ، 24 گھنٹوں میں 4منشیات فروش گرفتار ، 1300 گرام چرس ، 118 لٹر شراب برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں مظفرگڑھ پولیس نے 24 گھنٹوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر کے 1300 گرام چرس اور 118 لٹر شراب برآمد کر لی ۔گزشتہ شب …
Read More...

مظفرگڑھ ، لاکھوں روپے مالیت کے بکرے چوری ، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم چور اعلی نسل کے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور بکریاں چرا کر لے گئے۔ نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایف آئی آر کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے روہیلانوالی کے…
Read More...