Browsing Category

News

مظفرگڑھ ، سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب کا تحصیل جتوئی اور علی پور کے ہسپتالوں کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب محمد اقبال نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں علی پور اور جتوئی کا اچانک دورہ کیا ۔دورہ کے دوران انہوں نے سٹاف کی حاضری، صفائی کی صورتحال کو چیک کیااور ادویات کی دستیابی ،سروس…
Read More...

مظفرگڑھ ، شہید ہونے والے تینوں لڑکوں کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) کوٹ ادو میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں گذشتہ روز شہید ہونے والے 3 معصوم لڑکوں کی نماز جنازہ منگل کو میونسپل سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں عوامی نمائندوں، انتظامیہ،پولیس افسران،…
Read More...

مظفرگڑھ، 20 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے رنگپور میں 20 سالہ صابر ولد محمد افضل مشین پر گھاس کاٹتے ہوئے مشین میں کرنٹ آنے سے جاں بحق ہو گیا۔ لواحقین فوری طور پر اسے رورل ہیلتھ سنٹر رنگپور لے گئے لیکن وہ جانبر نہ…
Read More...

مظفرگڑھ،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ساؤتھ پنجاب کا 3 لڑکوں کے قتل کا نوٹس

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) کوٹ ادو میں دوران ڈکیتی تین افراد کے قتل کے واقعہ پر ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب ڈاکٹر احسان صادق نے سخت نوٹس لیتے ہوئے دو ایس پیز کے تحت سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ انہوں نے ڈی پی او کوٹ ادو کو…
Read More...

مظفرگڑھ ، مسلح ڈاکونقدی اور زیورات لوٹ کر فرار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ شہر کے مضافات میں مظفرگڑھ ملتان روڈ پر موضع بھٹہ پور کی بستی پنجے والا کے رہائشی عرفان بھٹہ کے گھر دن دیہاڑے 11 بجے تین نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر خواتیں کو محبوس بنا کر گھر…
Read More...

خواتین کی ترقی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریں گے،محمد اکرم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2022ء) محکمہ سوشل ویلفیئر مظفرگڑھ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اکرم نے منیجر صنعت زار کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی اور بہبود کیلئےتمام تر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے،…
Read More...

پولیو کے مکمل خاتمہ کےلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنا ہو گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو گراس روٹ لیول پرجاکر کام کرنا ہوگا، عوام کو آگاہی دینا ہوگی کہ 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات بر آمد ، 11 ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے ضلع بھر میں 48 گھنٹوں کے دوران منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئےبھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ترجمان کےمطابق مظفرگڑھ پولیس نے …
Read More...

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز17نومبر سے کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2022ء) تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی مظفرگڑھ کی پہچان بن گئی ہے،رواں سال اس کو یاد گار بنایا جائے گا، جیپ ریلی کے دوران ضلع کی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے تقافتی پروگرام تربیت دیئے جائیں گے اور عوام کو ایک صحت مند…
Read More...

مظفرگڑھ، پالتو کتے کے کاٹنے سےراہگیر زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2022ء) پالتو کتے کے کاٹنے سے راہگیرزخمی ہوگیا ‘تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواح میں میانوالی روڈ پر بستی طالب شاہ میں 30 سالہ راہگیر الطاف حسین ولد عطا محمد کو گلی سے گذرتے ہوئے ایک پالتو کتے نے کاٹ کر …
Read More...