Browsing Category

News

کام نہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 ستمبر2019ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود نے کہا ہے کہ کام نہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔فیلڈ افسران خود فیلڈمیں نکلیں اور اپنی کارکرد گی کو مزید بہتر بنائیں لائن لاسز کو…
Read More...

مظفر گڑھ ،پولیس نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 7 میں سے 4افراد کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - 19 ستمبر2019ء) مظفر گڑھ میں پولیس نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 7 افراد میں سے 4کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے میرحاجی میں ریحانہ بی بی نامی خاتون کو اس کے 2 سالہ بچے سمیت مبینہ…
Read More...

مظفرگڑھ،پولیس کا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ گرینڈ سرچ آپریشن،19ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 ستمبر2019ء) ایس ڈی پی او علی پور چوہدری آصف رشید نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پولیس نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ گرینڈ سرچ آپریشن کیا،جس میں 3 سنگین مقدمات کیٹگری A مجرمان اشتہاری…
Read More...

مظفرگڑھ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے گرینڈ سرچ…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 18 ستمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے گرینڈ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایس ڈی پی او علی پور…
Read More...

7 افراد کی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی

خاتون کو 2 سالہ بچے سمیت اغوا کیا گیا،ظلم کا شکار ہونے والی خاتون بیہوشی کی حالت میں پڑی ہوئی ملی مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 ستمبر 2019ء) : خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک بڑا اواقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کو 7…
Read More...

مظفرگڑھ، کسی بھی شخص کی غیر قانونی حراست و تشدد کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا، ڈی پی او

مظفرگڑھ۔ 17 ستمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے تھانہ خانگڑھ اور تھانہ سول لائن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حوالات کو چیک کیا، حوالات میں میں موجود قیدیوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی گرفتاری کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔…
Read More...

مظفر گڑھ، رواں مالی سال کے دوران مستقل نادہندگان سے تین کروڑ70لاکھ روپے وصول کیے گئے، مہرنذر محمد

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفرگڑھ میں رواں مالی سال کے دوران مستقل نادہندگان کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تین کروڑ70لاکھ روپے کی رقم وصول کر لی…
Read More...