Browsing Category

News

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت پنجاب میونسپل سروس پروگرام کے تحت ترقیاتی سکیموں کے حوالے…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 ستمبر2019ء) پنجاب میونسپل سروس پروگرام کے تحت ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت کمیٹی روم ڈی سی آفس میں منعقد ہوا، اجلاس میں مشیر زراعت پنجاب سردار عبدالحئی خان…
Read More...

محمد ایوب کھوجہ نامی اوباش نے میرے 12 سالہ بیٹے کو ورغلا کر اغوا کر لیا،آئی جی پولیس پنجاب سے نوٹس…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ میں بچے کے اغوا کا معاملہ، اوباش نے بارہ سالہ بچے کو بدفعلی کے لئے اغوا کر لیا، سٹی پولیس مظفرگڑھ نے مقدمہ درج نہ کیا، میرے بچے کو کچھ ہوا تو پولیس ذمہ دار ہو گی،بچے کے والد کی ضلع کچہری…
Read More...

حکومت پنجاب ڈینگی کی روک تھام کے لیے بھر پر اقدامات کر رہی ہے،سردارعبدالحئی دستی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2019ء) وزیر اعلی ا کے مشیر برائے زراعت پنجاب سردار عبدالحئی دستی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ڈینگی کی روک تھام کے لیے بھر پر اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مظفرگڑھ اللہ کے کرم سے ڈینگی کی وبا سے محفوظ…
Read More...

مظفرگڑھ,کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئی ریلیاں نکالی گئیں

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2019ء) کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ کالج برائے خواتین اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد کی طالبات کی طرف سے علیحدہ علیحدہ ریلیاں نکالی گئیں،ریلی میں طالبات، فی میل ٹیچر، پرفیسرز اور…
Read More...

بدنام زمانہ ڈان گینگ کے سرغنہ وکی ڈان کو پولیس نے گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2019ء) سکول کے طلبا کو اغوا کی کوشش کرنے اور تشدد کرکے وردیاں اور سکول بیگز پھاڑنے والے بدنام زمانہ ڈان گینگ کے سرغنہ وکی ڈان کو تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دو روز قبل ھی محلہ قائم والا میں…
Read More...

بے نامی جائیدادوں کی چھان بین اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے،ترجمان ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 ستمبر2019ء) ترجمان ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع مظفرگڑھ کی ریونیو حدود میں بے نامی جائیدادوں کی چھان بین اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے…
Read More...