Browsing Category

News

مظفرگڑھ، کیج فش فارمنگ اور شرمپ فارمنگ کیلئے تربیتی کورس کا آغاز

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2019ء) فش سیڈ نرسنگ فارمز مظفرگڑھ پرکیج فش فارمنگ اور شرمپ فارمنگ کیلئے تربیتی کورس کا آغاز ہو گیا ہے، تربیتی کورس کی مدت ایک ماہ ہو گی جس میں فش فارمرز کو فش فارمنگ کے جدید طریقوں سے روشناس کرایا جائے…
Read More...

مظفرگڑھ، کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں واقع حسین کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، ریسکیو زرائع کے مطابق آگ فیکٹری کے گودام میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث لگی۔ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل نے اطلاع ملنے…
Read More...

سیاستدانوں کی جانب سے ملک کے اداروں کے بارے غیر ضروری بیانات قابل افسوس ہیں،سردار عون حمید ڈوگر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2019ء) ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری سردار عون حمید ڈوگر نے الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ کے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سینئرسیاستدانوں کی جانب سے ملک کے اداروں کے…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2019ء) ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور عبدالکریم خان کھوسہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش زوار کو گرفتار کر کے 1480 گرام چرس برامد کر لی۔تھانہ جتوئی کے ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد…
Read More...

مظفرگڑھ ۔دوموٹر سائیکلوں میں تصادم، جتوئی کا رہائشی شخص موقع پر جاں بحق ، خاتون شدید زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) دوموٹر سائیکلوں میں تصادم، جتوئی کا رہائشی شخص موقع پر جاں بحق ایک خاتون شدید زخمی۔ تھانہ خان گڑھ کے علاقے سلیمان والا کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا جس سے جتوئی کا…
Read More...

انٹرکالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ،گرلز کالج مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

مظفرگڑھ 6 نومبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) انٹرکالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کے مقابلوں میں گرلز کالج مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔ انٹرکالجیئٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلوں کا گرلز کالج تحصیل جام پور میں انعقاد ھوا…
Read More...

مظفرگڑھ ،6 سالہ بیٹی کے ساتھ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

مظفرگڑھ۔ 6 نومبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں لین دین کے تنازعہ پر 6 سالہ بیٹی کے ساتھ جلائی جانے والی خاتون ایک ہفتہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے شہر میں گندگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) خان گڑھ شہر سے باہر کچرہ ڈالنے کے پوا ئنٹ کا افتتاح ہونے کے باوجود شہر میں گندگی ڈالنے کا سلسلہ جاری ،شہری پریشانی کا مسلسل شکار ,25 اکتوبر کومقامی رکن صوبائی اسمبلی کے کوارڈی نیٹر نے شہر میں واقع…
Read More...