Browsing Category

News

ووٹ کے اندراج کےلئے ضلع مظفرگڑھ میں 29 سنٹرز قائم کئے گئے ہیں،ریجنل الیکشن کمشنر

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 نومبر2022ء) ریجنل الیکشن کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن فضل حکیم نے کہا ہے کہ ووٹ کے اندراج کےلئے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے آفس میں قائم ون ونڈو سنٹر کا…
Read More...

کوٹ ادو ،شراب فروش گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات بر آمد ،مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 نومبر2022ء) کوٹ ادو پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بھاری مقدار میں زہریلی شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او کی ہدائت پر کوٹ ادو …
Read More...

ساتویں تھل جیپ ریلی سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے ، ڈی جی پنجاب ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2022ء) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آغا محمد علی عباس نے کہا ہے کہ ساتویں تھل جیپ ریلی سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے ،انہوں نے ساتویں تھل جیپ ریلی کے آخری مرحلے کے موقع پر میڈیا…
Read More...

ساتویں تھل جیپ ریلی، ریسر میر نادر مگسی تیسری بار چیمپئن بن گئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2022ء) ریسر میر نادر مگسی ساتویں تھل جیپ ریلی کے تیسری بار چیمپئن بن گئے ۔17 نومبر سے 20 نومبر تک چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی سنسنی خیز مقا بلوں کے بعد اختتام پزیر ہو گئی ہے۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن…
Read More...

ڈیزرٹ جیپ ریلی سے تفریح کے ساتھ معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے کوٹ ادو سے منتخب ایم پی اے اشرف خان رند اور ایم پی اے نیاز احمد خان گشکوری کے ہمراہ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقام چھانگا مانگا ٹیلہ کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر…
Read More...

چار روزہ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے تیسرے مرحلہ کا آغاز ، سٹاک کیٹیگری کے 70 ریسرز کے درمیان مقابلے ہونگے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2022ء) چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی میں تیسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے جس میں 190کلومیٹر طویل ٹریک پر سٹاک کیٹیگری کے 70 جیپ ریسرز کے درمیان مقابلے ہونگے۔ سنسنی خیز مقابلوں کو دیکھنے کےلئے پورے جنوبی پنجاب سے…
Read More...

سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار،مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2022ء) مظفرگڑھ میں سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدا یت پر…
Read More...

کمشنر کوٹ ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا مارکیٹوں کا دورہ ، گراں فروشوں کو جرمانے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ طاہر محمود نے سرکاری مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے ضرورت کی فروخت یقینی بنانے کے لئے مارکیٹوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے…
Read More...

ڈیزرٹ جیپ ریلی میں خواتین ریسرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،خاتون ریسر رخشندہ جبین

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2022ء) مظفرگڑھ تھل کے صحرا میں ڈیزرٹ جیپ ریلی میلے میں نادر مگسی،صاحبزادہ سلطان محمود اور دیگر معروف مرد ریسرز کے ساتھ رخشندہ جبین،پلوشہ خان،رباب خان اور دیگر خواتین ریسرز بھی شامل ہیں۔ خاتون ریسر رخشندہ…
Read More...

مظفرگڑھ،جیپ ریلی سٹارٹنگ پوائنٹ پر شہری کی گاڑی میں آتشزدگی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2022ء) ساتویں تھل جیپ ریلی کے سٹارٹنگ پوائنٹ چھانگا مانگا ٹیلہ پر ایک شہری کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئےفائر ایکسٹینگوئشر کی مدد سے آگ پر…
Read More...