Browsing Category

News

مظفرگڑھ کی پولیس جرائم کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں کارکردگی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) پولیس ترجمان کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی پولیس نے گزشتہ دو ماہ میں منشیات فروشوں اور جوئے کے اڈوں کے خلاف کارروائیوں میں پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ھے تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ پولیس نے منشیات …
Read More...

مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود مل فلائی اوور کے قریب کار میں آتشزدگی، کار میں سوار افراد محفوظ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود مل فلائی اوور کے قریب کار میں آتشزدگی۔ کار میں سوار افراد محفوظ رہے ،لا ہور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی کار میں گزشتہ شب محمود مل فلائی اوور کے قریب شارٹ سرکٹ سے آگ لگ…
Read More...

سردار کوڑے خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول مظفرگڑھ بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہا…

مظفرگڑھ 3 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجنیئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ سردار کوڑے خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول مظفرگڑھ ضلع کا اہم تعلیمی ادارہ ہے جو ضلع بھر کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی میں اہم کردار…
Read More...

مظفرگڑھ ۔جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں کو مزید تیز کر دیا ہے ، ڈی پی او ندیم عباس

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2020ء) سلاخیں جرائم پیشہ عناصر کا مقدر ہیں ان کی مزید گرفتاریوں کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا،ڈی پی او ندیم عباس کی دفتر پولیس میں کھلی کچہری و شاہجمال روڈ پر ڈکیتی کی جائے واردات کا معائنہ تفصیل…
Read More...

مظفرگڑھ تا ہیڈ پنجند،قومی شاہراہ کو ڈبل کرنے کیلئے فنڈزجاری کئے جائیں ، رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2020ء) مظفرگڑھ تا ہیڈ پنجند،قومی شاہراہ المعروف قاتل روڈ ڈبل کرو تحریک مظفرگڑھ کے سرپرست اعلی رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور آرگنائزر سید سکندر عباس ایڈووکیٹ نے دیگر وکلائ راہنماؤں قیصر عباس ایڈووکیٹ,…
Read More...

مظفرگڑھ ، نا معلوں ڈاکوؤں کی کسان کو لوٹنے کی کوشش، مزحمت پر گولیاں مار دیں، زخمی کسان ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2020ء) مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر تاندلیانوالہ شوگر ملز کے قریب نا معلوم ڈاکو ؤں کی غریب کسان کو روک کر لوٹنے کی کوشش ،مزاحمت کرنے پر کسان کو گولیاں مار کر موقع سے فرار ہو گئے ، زخمی کسان کو ہسپتال منتقل کر…
Read More...

مظفرگڑھ، کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ڈی پی او مظفرگڑھ کی تھانہ دائرہ دین پناہ میں کھلی کچہری، کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ڈی پی او نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد عوام کے مسائل…
Read More...

مظفرگڑھ، تمام ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے ضلع بھر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ضلع بھر میں تعمیرو مرمت کے 96منصوبوں…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس سرچ آپریشن میں چار افراد گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2020ء) تھانہ صدر علی کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن، ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر چار مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔دانش نامی شخص کو 32 بور ریوالور برآمد ہونے پر گرفتار کیا گیا اور شفیق سے 12 بور…
Read More...