Browsing Category

News

مظفرگڑھ، شادی کی تقریب میں چھاپہ،ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) تھانہ خان گڑھ پولیس کا رحمت کالونی میں شادی کی تقریب میں چھاپہ،ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد گرفتار،دولہا اور دولہے کا والد موقع سے فرار۔تفصیل کے مطابق گزشتہ شب تھانہ خان گڑھ کی حدود رحمت…
Read More...

خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات بند نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں تحریک چلائیں گے، صدرشی میل ایسوسی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) شی میل ایسوسی ایشن پاکستان کی صدر شاہانہ عباس شانی نے خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات بند نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں تحریک چلانے کا اعلان کیا ھے۔انھوں میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے لیہ میں خواجہ سرا…
Read More...

مظفرگڑھ،پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 فروری2020ء) پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، جہالت یا عدم برداشت۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سیت پور کی حدود سلطان پور میں معمولی تلخ کلامی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔تفصیل…
Read More...

مظفرگڑھ،عطائیوں کے خلاف بھر پور کارروائی،کئی کلینک سیل،متعددعطائی اپنے کلینک بند کر کے بھاگ جانے میں…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 فروری2020ء) سپیشل برانچ مظفر گڑھ کی نشاندہی پر ہیلتھ کئیر کمیشن اور محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ سٹی سرکل انچارج سپیشل برانچ انسپکٹر منظور حسین اور ڈپٹی ڈی ایچ او محکمہ صحت امیر بخش ملک کی عطائیوں کے خلاف بھر پور…
Read More...

کوٹ ادو کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ میں احساس پروگرام کے سروے کا افتتاح کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ دائرہ اور کوٹ ادو کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ میں احساس پروگرام کے سروے کا افتتاح کر دیا گیا۔قومی خوشحالی سروے کا آغاز دائرہ دین پناہ سے کیا گیا ھے، جبکہ وزیر اعظم کے احساس…
Read More...

ڈاکٹرز نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومولود کی ناف کاٹنے کی بجائے اس کا نازک عضو ہی کاٹ دیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء)ڈاکٹرز نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومولود کی ناف کاٹنے کی بجائے اس کا نازک عضو ہی کاٹ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحصیل علی پور کے علاقے سیت پور میں سرکاری مرکز صحت کی ایل ایچ وی نے غفلت برتتے ہوئے…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کاکمپیوٹرائزڈ اراضی سنٹرکادورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء)ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کمپیوٹرائزڈ اراضی سنٹر مظفرگڑھ کا اچانکدورہکیا، اسسٹنٹ کمشنر رانا محمد شعیب ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے رجسٹری کے انتقالات کو اسی دن درج نہ کرنے پر برہمی…
Read More...

مظفرگڑھ، خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈسٹرکٹ آفیسر بہبود آبادی خضر حیات نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کا مطلب ہر گز یہ ہیں ہے کہ بچوں کی تعداد کو کم کیا جائے، ترقی یافتہ ممالک میں خاندانی منصوبہ بندی بچوں کی تعداد میں اضافہ کے لئے…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیوکے مکمل خاتمے کیلئے ہر طبقہ فکر کو مثبت کردار ادا کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ملک سے پولیوکے مرض کے مکمل خاتمے کیلئے ہر طبقہ فکر کے افراد کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہے، عام آدمی میں دوقطرے ویکسین کی اہمیت کا شعور…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈپٹی کمشنر کا کمپیوٹرائزڈ اراضی سنٹر کا اچانک معائنہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء)ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کمپیوٹرائزڈ اراضی سنٹر مظفرگڑھ کا اچانک معائنہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر رانا محمد شعیب ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے رجسٹری کے انتقالات کو اسی دن درج نہ کرنے پر…
Read More...