مظفرگڑھ،تیز رفتار کارکوسٹر کو اورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی، تھانہ دائرہ دین پناہ کے پی آر او جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ میں تیز رفتار کارکوسٹر کو اورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی حادثہ میں تھانہ دائرہ دین پناہ کے پی آر او عامر نعیم جاں بحق جاں بحق ہونے والے پولیس اھلکار کی لاش ہسپتال منتقل، کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔