Browsing Category

News

روڈ کرائم کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،انچارج پیٹرولنگ پوسٹ ہیڈ محمد والا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) انچارج پیٹرولنگ پوسٹ ہیڈ محمد والا سید محمود الحسن شاہ نے کہا ہے کہ روڈ کرائم کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، رواں ماہ اوور لوٹ کرنے پر ایک ٹرک کے خلاف زیر دفعہ ت پ 341کے تحت ایف آئی…
Read More...

مظفرگڑھ، کسان کنونشن ملتوی کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) آل پاکستان کسان اتحاد نے کورونا وائرس اور موجودہ ملکی و بین الاقوامی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے 29 مارچ 2020 کو مینار پاکستان لاہور میں منعقدہ آل پاکستان کسان اتحاد کے زیرانتظام کسان کنونشن ملتوی کر…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) ٹریکٹر ٹرالی اور کار کے درمیان خوفناک تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں خیر پور روڈ پر گزشتہ شب رات گئے گرلز کالج کے قریب تیز رفتار کار اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی سے…
Read More...

مظفرگڑھ، کھاد فیکٹری پر چھاپہ، نمونہ جات تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے گئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نے کھاد کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر کھاد کے نمونے لے کر تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کوٹ ادو شبیر…
Read More...

مظفرگڑھ، کوٹ ادو میں اوباش نوجوان کی بچے کے ساتھ بدفعلی، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اوباش نوجوان نے بچے کے ساتھ بدفعلی کرڈالی۔ تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقے احسان پور میں 30سالہ اوباش فیاض نے 12 سالہ بلاول کو زبردستی خالی مکان میں لے جا کر بدفعلی…
Read More...

ْمظفرگڑھ، لینڈ ریکارڈ سینٹر میں بینک چالان کاونٹر کا پرنٹر 3 دن سے خراب، عوام کو مشکلات کا سامنا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 مارچ2020ء) لینڈ ریکارڈ سنٹر مظفر گڑھ میں بینک چالان کاونٹر کا پرنٹر 3 دن سے خراب ہونے کے باعث فرد ملکیت اور دیگر کاغذات کے حصول کے لئے کاشتکاروں اور عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔۔ متاثرین محمد…
Read More...