مظفرگڑھ، 2 خواتین کے اغوا و زیادتی اور شریف شہری کے قتل کا خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مئی2019ء) مظفرگڑھ پولیس نے 2 خواتین کے اغوا و زیادتی اور شریف شہری کے قتل کے خطرناک اشتہاری مجرم کے خلاف کامیاب کارروائی کر کے اسے گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شہر سلطان فرحان کریم، سب انسپکٹر…
Read More...
Read More...