ڈی پی او مظفرگڑھ کا تھانہ خیرپور سادات کندائی، سیت پور کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2019ء) ڈی پی اوصادق علی ڈوگر نے ضلع مظفرگڑھ کے تھانہ جات سیت پور، کندائی اور تھانہ خیرپور سادات کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق دورہ کے دوران انہوں نے تھانہ جات میں فرنٹ ڈیسک پر ریکارڈ، اسلحہ خانہ، مال…
Read More...

مظفرگڑھ،گورنمنٹ مڈل سکول میں کھوکھلے سفیدے کے درختوں کو کٹوایا جائے،ہیڈ ماسٹر سکول کی اپیل

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2019ء)مرکز شاہ جمال کے نواحی موضع احمد موہانہ کے گورنمنٹ مڈل سکول میں کھوکھلے سفیدے کے درخت گرنا معمول بن گیا۔ بچے اور سٹاف خوف و ہراس کا شکار رہنے لگے۔ سکول میں لگے 40 سالہ پرانے سفیدے کے درخت اس حد تک…
Read More...

مظفرگڑھ، رشوت خور، جرائم پیشہ کے سرپرست پولیس افسران، ملازمین کی مبینہ فہرست جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ کے رشوت خور،منشیات فروشوں، جرائم پیشہ اور قحبہ خانوں کے سرپرست پولیس افسران اور ملازمین کی مبینہ فہرست جاری۔ تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفس ڈیرہ غازی خان نے ریجن بھر کے چاروں اضلاع لیہ،…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹریکٹر ٹرالی، مزدہ میں تصادم،ایک جاں بحق،ایک زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 10 اکتوبر2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ملتان روڈ پر بندے شاہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور مزدہ کے درمیان خوفناک حادثہ ہوا، جس میں مزدہ کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق، جبکہ ہیلپر شدید زخمی ہو…
Read More...

مظفرگڑھ،پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی بھاری مقدار میں شراب برآمد،ملزمان گرفتار، مقدمات…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ قریشی پولیس کی کاروائی۔2عدد دیسی شراب کی چالو بھٹیاں،460 لیٹر اور20 شاپر شراب برآمد،ملزمان…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 15 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں بھی ڈینگی وائرس نے اپنے پنجے گاڑھ لیے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی بخار کے حوالے سے 55 مریض لائے گئی. جن میں سے 15 مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ تین مریض ڈینگی بخار میں…
Read More...

زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجراء، تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے،اے ڈی زراعت

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پی پی خواجہ عبدالحئی عابد نے کہا کہ زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجراء اور تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے، خواہشمند حضرات 26اکتوبردن 2بجے تک ان کے دفتر…
Read More...

پولیس کی کارروائی،منشیات فروش سے چرس برآمد، سات جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر مظفرگڑھ پولیس کی منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ محمودکوٹ عبدالروف کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کاایکشن جاری ہے،ایس ای میپکو

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کاسخت ترین ایکشن جاری ہے ماہ اکتوبرکے 8دنوں میں 124بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں…
Read More...

مظفرگڑھ،موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر نوجوان زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکو نے نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ شہر میں علی پور روڈ پر کامران فلور ملز کے قریب نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار سے موٹر…
Read More...