مظفرگڑھ، بجلی چوری کرنے کے جرم میں چارافرادگرفتار،مقدمات درج

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) تھانہ روہیلانوالی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت ملزم سرفراز کو سرکاری بجلی چوری کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا،ایک اور کارروائی میں ملزم عرفان کو سرکاری …
Read More...

مظفرگڑھ۔مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی اینٹی رائٹ مشقوں کا آغاز

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) کسی بھی ہنگامی صورتحال یا ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی انٹی رائٹ مشقوں کا آغاز، پولیس لائن مظفرگڑھ میں جاری انٹی رائٹ مشقوں میں ان جوانوں کو شامل کیا گیا جو پہلے سے اس حوالے…
Read More...

مظفرگڑھ، مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچافراد کی حالت غیر

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) ۔مظفرگڑھ کے نواحی علاقے علی پور شمالی میں تھانہ صدر کی حدود میں باقر شال شمالی میں مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حالت غیر متاثرہ کو ریسکیو1122 نے ڈسٹرکٹ…
Read More...

دو موٹرسائیکلوں میں تصادم،دو افرادجاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے، جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور …
Read More...

مظفرگڑھ،ہینڈ واشنگ ڈے کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے پرائمری اسکول میں ورلڈ ہینڈ واشنگ ڈے کے سلسلہ میں دوست ملک قطر کی معروف فلاحی تنظیم قطر چیریٹی کی جانب سے خوبصورت اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی قطر چیریٹی کے…
Read More...

پولیس کے افسران و جوان شہریوں سے حسن و اخلاق سے دادرسی یقینیی بنارہے ہیں، ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) پولیس کے افسران و جوان شہریوں سے حسن و اخلاق سے دادرسی یقینیی بنارہے ہیں، ڈی پی او مظفرگڑھ کو شاباش اور پولیس فورس اور مظفرگڑھ کی عوام کو بہترین کپتان ملنے پر مبارکباد۔ عمران احمد ریجنل پولیس …
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں مظفرگڑھ میں تبدیلی کا سفر شروع ہو چکا،صوبائی مشیر زراعت سردار…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) ضلع کی عوام کو صحت مند تفریح فراہم کرنے اور اجتماعی فلاح و بہبود کے کاموں کو ترجیح بنیادو ں پر مکمل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ضلع مظفرگڑھ میں…
Read More...

ْمولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں ہی اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کرونگا ، جمشید دستی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں ہی اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ شادی سے متعلق جاری کیے گئے ویڈیو بیان…
Read More...

میپکو سرکل مظفر گڑھ میں بجلی چوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا،سپرنٹنڈنگ انجینئر

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ھے کہ میپکو سرکل مظفر گڑھ میں بجلی چوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گاسرکل میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے سخت ترین اقدامات اٹھائے…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے والدین سے بچھڑنے والے 3 کمسن بچوں کے والدین کی سرگرمی سے تلاش جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ پولیس والدین سے بچھڑنے والے 3 کمسن بچوں کے والدین کو سرگرمی سے تلاش کر رھی ھے، تینوں کم سن بچے ریلوے روڈ شیروانی چوک مظفرگڑھ سے ملے ہیں اور گھر سے بچھڑ جانے پر بہت پریشان ہیں 15 پولیس نے…
Read More...