دو موٹرسائیکلوں میں تصادم،دو افرادجاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے، جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا گیا ہے۔