اراضی سنٹر میں عوام کو تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ 2 دسمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ اراضی سنٹر میں عوام کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتربنایا جائے، 9بجے سے 12بجے تک…
Read More...

تمام مکاتب فکر کے ساتھ مل کر مظفرگڑھ کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ڈیرہ غازی خان ڈویڑن و ڈسٹرکٹ امن کمیٹی مظفرگڑھ قاری عبد الغنی نے ڈی پی او دفتر میں ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس سے ملاقات کی اور مظفرگڑھ میں تعیناتی پر خوش آمدید کہا۔…
Read More...

مظفرگڑھ، قصبہ بصیرہ میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں کے پیش نظر سیکیورٹی پلان تیار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) قصبہ بصیرہ میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں کے پیش نظر انجمن تاجران اور پولیس انتظامیہ تھانہ کرمداد قریشی کے درمیان سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ زرگر ، جیولرز ، اور بڑے شاپنگ سنٹر ز ایک دن کے…
Read More...

مظفرگڑھ ۔ ہر پولیس افسر خوش اخلاقی کو اپنا شعار بنائے،ڈی پی اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) ہر پولیس افسر خوش اخلاقی کو اپنا شعار بنائے،ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا جنرل پریڈ میں پولیس افسران ملازمین سے خطاب۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ…
Read More...

مظفرگڑھ ۔شہریوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کر کے مسائل باعزت طریقے سے حل کیے…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) شہریوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کر کے مسائل باعزت طریقے سے حل کیے جائیں گے،ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی دفتر پولیس میں کھلی کچہری۔تفصیل کے مطابق ڈی پی اومظفرگڑھ سید ندیم…
Read More...

مظفرگڑھ،دیہی مرکز صحت خان گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر تعینات کی جائے، شہریوں کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2019ء) رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر تعینات نہ ہونے کے باعث زچگی سمیت امراض نسواں میں مبتلاء، خواتین مریضوں کو پریشانی کا سامنا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے وومن میڈیکل آفیسر نہ ہونے سے…
Read More...

سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ کی جانب سے آج لگائی جانیوالے کھلی کچہری کا مقام تبدیل

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 نومبر2019ء)سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ کی جانب سے لگائی جانیوالے کھلی کچہری کا مقام تبدیل کر دیا گیا ۔جامع مسجد طوبی ا مظفرگڑھ سٹی میں 23 نومبر کو ہونے والی کھلی کچہری منسوخ کر کے نئے پروگرام کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، یکجہتی کشمیر کے سلسلے میںریلی کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2019ء) یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کی طرف سے ڈپٹی کمشنر آفس سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی،جس کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مظفرگڑھ جام آفتاب حسین نے کی۔ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر مظفر…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا تھانہ جات اور پٹرولنگ پوسٹ حمزیوالی کا دورہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا تھانہ جات اور پٹرولنگ پوسٹ حمزیوالی کا دورہ، اوورال بہترین کارکردگی پر صدر و سٹی تھانہ علی پور و پٹرولنگ پوسٹ حمزیوالی سارے سٹاف کو تعریفی اسناد کی تقسیم، تفصیل کے…
Read More...

’’نیا پاکستان منزلیں آسان‘‘ تحریک انصاف کا فلیگ شپ پروگرام ہے، مہناز سعید

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2019ء) وزیراعلی پنجاب شکایات سیل ویمن ونگ کی چیئرپرسن مہناز سعید نے صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ کی قیادت میں ملنے والے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’نیا پاکستان …
Read More...