رنگپور مرکز کی ہر یونین کونسل میں گندم کا ایک نمائشی پلاٹ لگایا گیا ہے، ایگریکلچر آفیسر رنگپور

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) زراعت آفیسر رنگپور محمّد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت رنگپور مرکز کی ہر یونین کونسل میں گندم کا ایک نمائشی پلاٹ لگایا گیا ہے، وزیر اعظم عمران خان کے پروگرام زرعی ایمرجنسی کے…
Read More...

مظفرگڑھ،مقدمہ قتل میں ایک مجرم کو سزائے موت سنادی گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی نے قتل کے تین مقدمات کا فیصلہ کردیا ہے، ایک مجرم کو سزا موت جبکہ دومقدمات میں ملزمان کو بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خضر حیات عرف کوڑا ولدعمر حیات…
Read More...

ڈولفن فورس اور پولیس فورس کا موثر گشت یقینی بنایا جائیگا،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے مظفرگڑھ کے تاجر راہنماؤں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور مظفرگڑھ شہر کی مارکیٹس اور ان کے تحفظات اور پولیس کے کرادر پر تفصیلی گفتگو کی، ملاقات میں انجمن تاجران کے…
Read More...

مظفرگڑھ ، لڑکے نی5 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنا ڈالا ، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ کے علاقے موضع علورڈ میں لڑکے نی5 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنا ڈالا ۔مظفرگڑھ کی مقامی پولیس کے مطابق تحصیل کوٹ ادو کے علاقے موضع علورڈ میں بچی ٹافیاں لینے کے لیے قریبی دکان پر گئی تھی…
Read More...

طبی سہولیات کی فراہمی میں چیف ٹیکنیشنزکا ہمیشہ بنیادی کردار رہا ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) ڈاکٹر ضیاء الحسن سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ طبی سہولیات کی فراہمی میں چیف ٹیکنیشنز (ایمرجنسی اینڈ کلینیکل میڈیسن ٹیکنالوجی) کا ہمیشہ بنیادی کردار رہا ہے آٹھ ہفتہ کے تربیتی کورس سے چیف…
Read More...

سرائیکی خطہ کے سیاستدان بھی اپنی اپنی سیاسی حد بندیوں سے بالا تر ہوکر اجتماعی حقوق کیلئے متحد…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس نے سرائیکی خطہ کے جاگیرداروں ، سرمایہ داروں، سیاسی لیڈروں ، علماء کرام اور مشائخ عظام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ذاتی مفادات سے بالا تر ہوکر…
Read More...

مظفرگڑھ، 20 مقدمات میں ملوث سرغنہ گرفتار،دو گائے نقد رقم برآمد کرا لی گئی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) تھانہ سٹی پولیس کی مویشی چور گینگ کے خلاف کارروائی، 20 مقدمات میں ملوث سرغنہ گرفتار، دو گائے اور نقد رقم برآمد کرا لی گئی۔ تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ الیاس احمد خان نے پولیس ٹیم…
Read More...

مظفرگڑھ کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،کالعدم تنظیم (داعش) کے 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار،سی ٹی ڈی ذرائع

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) سی ٹی ڈی کا علی پور بائی پاس مظفرگڑھ کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،سی ٹی ڈی ذرائع۔آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم (داعش) کے 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق مبینہ دہشتگردوں کے…
Read More...

زرعی اجناس بالخصوص سبزیوں کی پیداوار میں اضافے کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ڈاکٹر انجم علی نے کہا ہے کہ پاکستا ایک زرعی ملک ہے اور ہماری معیشت کا زیادہ تر دارومدار زرعت سے وابستہ ہے، زرعی اجناس بالخصوص سبزیوں کی پیداوار میں اضافے کیلئے پرائیویٹ…
Read More...

مظفرگڑھ،ضلع میں ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے کہا ہے کہ چیف جسسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی ہدایت کی مطابق ضلع میں ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے، جن میں قتل، منشیات، …
Read More...