سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو مظفر گڑھ کھلی کچہری لگائیں گے

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئر محمد نعیم اختر سامٹیہ جامع مسجدذیلدارمارکیٹ خیرپورسادات سٹی میں مورخہکل( ہفتہ) صبح10:30 بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تمام…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومت پنجاب جپسم کھاد سبسڈی پر مہیا کر رہی ہے،زراعت آفیسر

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) زراعت آفیسر محمد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت مختلف فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے منصوبے کے تحت حکومت پنجاب فصلات کی پیداوار میں اضافے، زمین کی ذرخیزی…
Read More...

مظفرگڑھ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث 4 سالہ بچہ جاں بحق،دو خواتین شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کے علاقہ چوک سرورشہید کے چک نمبر 568 ٹی ڈی اے میں ہونے والی بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث 4 سالہ بچہ سبحان جان جاں بحق ہوگیاجبکہ دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔چھت گرنے پر امدادی ٹیمیں…
Read More...

مظفرگڑھ،بھلوال بار کے جوائنٹ سیکرٹری رانا مدثر اقبال کے بیہمانہ قتل کے واقعہ پروکلاء کی ہڑتال،مکمل…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے بھلوال بار کے جوائنٹ سیکرٹری رانا مدثر اقبال کے بیہمانہ قتل کے واقعہ پر جمعرات کو فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کیاگیاجبکہ صدر بار مظفرگڑھ ملک ارشد حسین…
Read More...

مظفرگڑھ،دریائے سندھ کے پار کچے کے علاقہ میں ا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد کی حالت غیر…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقہ تھانہ کندائی کی حدود دریائے سندھ کے پار کچے کے علاقہ میں کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد کی حالت غیر ہوگئی،حالت غیر ہونے والوں میں بچے خواتین اور مرد بھی…
Read More...

مظفرگڑھ، ایمرجنسی سروس میں اپنے فرائض کو بہتر انداز میں نبھانے کے لیے فزیکل فٹنس کا کلیدی کردار ہے،…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) بدلتے موسم اور موسلادھار بارشوں کے باعث کسی بھی ناگہانی صورتحال کے پیش نظر فیصل اسٹیڈیم میں شدید بارش کے دوران ریسکیو اہلکاروں کی جسمانی فٹنس اور ایمرجنسی سے متعلقہ مہارتوں کو جانچنے کے لیے ڈسٹرکٹ…
Read More...

مظفرگڑھ، ریجنل یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہد ید اران کی تقریب حلف وفاداری

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع مظفر گڑھ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ضلع کونسل مظفر گڑھ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید خاں دستی،مرکزی صد ر ریجنل یونین آف جرنلسٹس …
Read More...

مظفرگڑھ، زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجراء اور تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹیسائیڈ خواجہ عبدالحئی عابد نے کہا کہ زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجراء اور تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے،…
Read More...

ڈی ایچ کیوہسپتال مظفرگڑھ میں شوگرکی انسولین نہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) ڈی ایچ کیوہسپتال مظفرگڑھ میں شوگرکی انسولین نہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ،بازار میں انسولین مہنگی ہونے کی وجہ سے شوگر کے غریب مریض دربدر کے دھکے کھانے پرمجبور۔ذرائع کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، مارکیٹ کمیٹی کے چیرمین اور وائس چیئرمین کا نوٹیفیکشن جاری

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب ترین نے مظفرگڑھ مارکیٹ کمیٹی کے چیرمین اور وائس چیئرمین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کے انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد محمد اختر کی…
Read More...