مظفر گڑھ: احساس کفالت سنٹر میں خاتون سے فراڈ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2020ء) مظفرگڑھ میں احساس کفالت سینٹر پر خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا جہاں انتظامیہ نے ان کی بائیو میٹرک تصدیق کرکے مکمل رقم ادا کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کے…
Read More...

مظفرگڑھ میں قرنطینہ کئے گئے 53افراد کے کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل 2020) : مظفرگڑھ میں قرنطینہ کئے گئے 53افراد کے کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگئے، قرنطینہ سینٹر میں موجود 553افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ، ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیمطابق قرنطینہ سینٹر میں موجود 537 افراد کی…
Read More...

وزیراعظم احساس پروگرام پر شدید بدنظمی کی وجہ سے 2 خواتین بے ہوش ہو گئیں

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2020ء) وزیراعظم احساس پروگرام پر شدید بدنظمی کی وجہ سے 2 خواتین بے ہوش ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں فی کس خاندان 12ہزار روپے کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے لیکن وزیراعظم احساس…
Read More...

ضلعی انتظامیہ، الخدمت فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس بارے مشترکہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے شہریوں میں ماسک تقسیم کئے اورکورونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔ تفصیل کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متعلق شہر کے…
Read More...

بااثر زمیندار نے حکم نہ ماننے پر غریب نوجوان پر انسانیت سوز سلوک کی انتہا کردی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30مارچ 2020ء، نمائندہ خصوصی، حماد رضا) ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل میں بااثر زمینداروں نے غریب نوجوان پر ظلم و زیادتی کے پہاڑ توڑ ڈالے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے ڈمر والا میں بااثر زمیندار عارف…
Read More...

آٹا مل جائے کورونا کی خیر ہے ، شہری بڑی تعداد میں آٹا لینے جمع ہو گئے

اسلام آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی28مارچ2020ء ) آٹا مل جائے کورونا کی خیر ہے ، بیٹ میر ہزارخان میں اسسٹنٹ کمشنر اور پولس کی موجودگی میں شہری بڑی تعداد میں آٹا لینے جمع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیا…
Read More...

مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مارچ2020ء) مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے خوشخبری دی کہ خاتون میں 9 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ…
Read More...

کورونا وائرس سے متاثرہ پنجاب میں پہلا مریض صحت یاب

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-27مارچ2020ء) ڈی کورونا وارئرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، وہاں ہی اس نے اب پاکستان میں اپنی تباہ کاریوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک پاکستان میں 1200 سے زیادہ افراد…
Read More...

مظفر گڑھ ،پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مارچ2020ء) پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع…
Read More...