گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں معیاری اشیاء خوردونوش کی سرکاری قیمتوں پر فراہمی کے لیے تمام وسائل اور اختیارات کو بروئے کار لایا جارہا ہے، کسی بھی قسم کی گرانفروشی کو…
Read More...

صارفین کسٹمرسروسزسنٹرزسے بھرپوراستفادہ کریںتاکہ ان کی شکایات کا ازالہ یقینی بنایاجاسکے،سپرنٹنڈنگ…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکوصارفین سرکل،ڈویزن،سب ڈویزن کی سطح پرقائم کئے گئے میپکو کمپلینٹ سنٹرز/کسٹمرسروسزسنٹرزسے بھرپوراستفادہ کریںتاکہ ان کی شکایات…
Read More...

علماء اور حکومت کے درمیان طے پانے والے نکات پر من وعن عمل کرنا کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ضروری…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے گذشتہ شب نماز تراویح کے دوران شہر کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے حکومت اور علمائے کرام کے درمیان نماز تراویح اور باجماعت…
Read More...

مظفرگڑھ،محکمہ عشر زکوات پنچاب راشن کی مد میں مستحق افراد میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے تقسیم کرے گا،مہر…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) مظفرگڑھ میں محکمہ عشر زکواتپنچاب راشن کی مد میں غریب اور مستحق افراد میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے تقسیم کرے گا، چیئرمین ضلع زکوات و عشر کمیٹی مہر عبد الحسین ترگڑ نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب اور…
Read More...

مظفرگڑھ،مل ورکرز کا لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی،مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر احتجاج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) مل ورکرز کا لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی اور مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر مل گیٹ پر احتجاج، ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافاتی قصبہ خانپور بگآ شیر میں واقع چوھدری…
Read More...

مظفر گڑھ میں لاک ڈاؤن اور فاقہ کشی سے تنگ آکر غریب آدمی نے خودکشی کرلی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-27اپریل2020ء) مظفر گڑھ میں لاک ڈاؤن اور فاقہ کشی سے تنگ آکر غریب آدمی نے خودکشی کر لی، تفصیلات کے مطابق لیبارٹری میں کام کرنے والے ایک شخص نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے لیبارٹری بند ہونے پر فاقوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی…
Read More...

مظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اپریل2020ء) مظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں بیروزگاری سے تنگ آ کر نزید نامی شخص نے خودکشی کرلی ہے۔نذیر کی بیوہ کے مطابق نذیر نجی لیب میں کام کرتا…
Read More...

شاعر مشرق برصغیر کی ایسی تابناک شخصیت تھے جن پر ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی ، سردار مسعود خان

مظفر آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اپریل2020ء) صدر آزاد جموںو کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال برصغیر کی ایسی تابناک شخصیت تھے جن پر ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی ۔ وہ بڑے فلسفی اور عظیم شاعر ہونے…
Read More...

گڑھی دوپٹہ اور پٹہکہ میں دونئے قرنطینہ سنٹر قائم کر دئیے گئے

مظفرآباد۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اپریل2020ء) وزیر ٹیوٹا وآئی ٹی اور آزادحکومت کے ترجمان ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی نے کہا ہے کہ گڑھی دوپٹہ اور پٹہکہ میں دونئے قرنطینہ سنٹر قائم کر دئیے گئے ہیں۔آزادکشمیر میں 2نئے کورونا کیس ڈڈیال سے رجسٹرڈ…
Read More...

مظفر گڑھ ،احساس کفالت سینٹر پر خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ،بائیو میٹرک تصدیق کرکے مکمل رقم ادا کرنے سے…

مظفر گڑھ/اسلام آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2020ء) مظفرگڑھ میں احساس کفالت سینٹر پر خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا جہاں انتظامیہ نے ان کی بائیو میٹرک تصدیق کرکے مکمل رقم ادا کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں…
Read More...