جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جون2017ء) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ پانی چوری کے مقدمے کے سماعت 23جون تک ملتوی کردی مظفر گڑھ کی انسداد دہشت گردی کی…
Read More...
Read More...