ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کاڈسٹرکٹ جیل کادورہ،4حوالاتیوں کو رہاکرنے کاحکم

مظفرگڑھ۔17ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مظفرگڑھ محمد ارشد انجم نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا پندرہ روزہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد سہیل انجم ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹینڈنٹ جیل اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ …
Read More...

میراث میں خواتین کے حق کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے مہم کا آغاز

مظفر گڑھ۔16 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2018ء) وزارت برائے انسانی حقوق کی جانب سے اسلامی قوانین اور آئین کے مطابق میراث میں خواتین کے حق کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے مہم کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر …
Read More...

ٹرک اورکیری ڈبہ میں تصادم ،ایک ہی خاندان کی3خواتین سمیت 4افرادموقع پرجاں بحق،2زخمی

مظفر گڑھ۔16 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2018ء) مظفرگڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ، ٹرک کی ایک کیری ڈبہ کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پرجاں بحق اور 2 زخمی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْچوک سرور شہید میں تیز رفتار ٹرک نے وین کو ٹکر مار دی ،ْ 4 افراد جاں بحق ،ْ ایک زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2018ء) مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں تیز رفتار ٹرک نے وین کو ٹکر مار دی جس سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وین میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور وہ کسی گھریلو کام…
Read More...

محرم الحرام میں امن وامان اوررواداری قائم رکھنا قومی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔15 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم, ڈی پی او سلیم شہزاد, اے سی اشرف گجر, ڈی ایس پی صدر ثناء اللہ مستوئی, نے خان گڑھ تھانہ میں امن کمیٹی کے ممبران کے اجلاس میں شرکت کی. ایس ایچ او مجاہد گورایا نے…
Read More...

محرم الحرام ،سول ڈیفنس کا 80 تربیت یافتہ مردوخواتین رضا کاروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

مظفرگڑھ۔14 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس محرم الحرام سیکورٹی کے حوالے سے اپنی محکمانہ ذمہ داریوں کو تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنا اہم و بھرپور کردار کرے گی،سول ڈیفنس…
Read More...

بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد میں نے پیپلز پارٹی کی حکومت میں رکھا تھا جس کو ن لیگ کی حکومت نے التواء میں…

مظفر گڑھ۔12 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 ستمبر2018ء) سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے ضلعی جنرل سکریٹری مظفرگڑھ ملک مظہر کے ساتھ اپنی رہائش گاہ گیلانی ھاوس میں ملاقات کے موقع پر کہا کہ ہماری ہار حالیہ الیکشن میں Love میرج نہیں ارینج میرج…
Read More...

ناردن بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 ستمبر2018ء) ناردن بائی پاس پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 27سالہ الطاف اور 29سالہ عاقب شامل ہیں، جبکہ تیسرے نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔جاں بحق ہونے…
Read More...

ْکپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ شدت اختیارکرگیا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد اشرف قریشی

مظفرگڑھ۔10ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 ستمبر2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مظفرگڑھ محمد اشرف قریشی نے کہا ہے کہ یہ امر باعث تشویش ہے کہ ضلع میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ شدت اختیار کر چکا ہے جس کے تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام…
Read More...

سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3لاکھ روپے کاعطیہ جمع کرادیا

مظفر گڑھ۔9 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2018ء) رکن قومی اسمبلی این اے 185 مظفرگڑھ سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے کا عطیہ جمع کرادیا. انہوں نے کہا کہ قوم اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔
Read More...