ضلع مظفرگڑھ میں اب تک پولیو کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ۔27 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل آصف رحمان نے کہا ہے کہ یہ امر باعث اطمینان ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں اب تک پولیو کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا جو اس بات کی دلیل ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں محکمہ صحت کی انسداد …
Read More...
Read More...