وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے دل جیت لئے ،ر اظہر جوئیہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2018ء) تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع مظفرگڑھ کے صدر اظہر جوئیہ نے کہا ہے کہ حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر نے عوام کے دل جیت لئے ہیں عمران خان کے ایک ایک لفظ سے غریبوں…
Read More...

شہر سلطان سمیت تمام ہسپتالوں میں بہتری نظر آئے گی،چیف ایگزیکٹو ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2018ء) چیف ایگزیکٹو ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری سے ایم این اے سید باسط سلطان بخاری کی ہدایت پر سہیل غوری نے ملاقات کی، جس میں رورل ہیلتھ کمپلیکس شہر سلطان کی او پی ڈی اور ایمرجنسی میں ادویات کے نہ…
Read More...

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کل)جمعہ کو( اسلام آباد سے ملتان پہنچیں گے

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور ڈویڑنل صدر پی پی پی ڈیرہ غازی خان نوابزادہ افتخار احمد خان جمعہ کوکل) اسلام آباد سے ملتان پہنچیں گے، وہ دو بجے مظفرگڑھ کی ضلعی اور شام 4 بجے غوری ہاؤس نزد سرکٹ…
Read More...

صحافتی تنظیموںکا تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کے ایس ایچ او کے خلاف احتجاج

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کے ایس ایچ او کی طرف سے خواتین کو بدسلوکی کے ساتھ گرفتار کرنے کے واقعہ کی کوریج کرنے کی پاداش میں صحافی کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر ضلع بھر کی صحافتی تنظیموں اور پریس کلبز نے…
Read More...

کل پاکستان محفل نعت زیراہمتام انجمن عاشقان رسولؐ فیض پورشریف منعقد ھوئی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) کل پاکستان محفل نعت زیراہمتام انجمن عاشقان رسولؐ فیض پورشریف تحصیل جتوئی نزد کلروالی منعقد ھوئی،جس کی صدارت میاں محمد ھاشم آف فیض پور نے کی جبکہ تلاوت کلام کی سعادت قاری محمد عمرسعیدی وقاری محمد…
Read More...

مظفرگڑھ میں پرائمری سکول استاتذہ کی پہلی گروپ ٹریننگ 24 دسمبر تا 29 دسمبرتک ہوگی،

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) مظفرگڑھ میں پرائمری سکول استاتذہ کی پہلے گروپ کی ٹریننگ 24 دسمبر تا 29 دسمبر 2018 تک ہو گی۔ جبکہ سرما کی تعطیلات میں ٹریننگ پر اساتذہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی…
Read More...

مظفرگڑھ، دو طالبات بہنوں کی کنٹین کی ناقص اشیاء کھانے سے حالت خراب ہو گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مظفرگڑھ کی دو طالبات بہنوں کی حالت کنٹین کی مضر صحت خوراک کھانے سے خراب ہو گئی۔جن کو ریسکیو گاڑی پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں ان کو طبی امداد دی گئی۔ذرائع کے مطابق سکول کی…
Read More...

غفلت کے مرتکب ملازمین کا کڑا احتساب کیا جائیگا،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ حکومت عوام الناس کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے 24/7 سینٹرز کو فعال بنانے کیلئے جزا و سزا کے طریقہ کار پر سختی سے عمل درآمد کیا…
Read More...

حکومت نے اپنے 100 دن کے ایجنڈے میں پاکستان کے سوا دو کروڑ تعلیم سے محروم بچوں کو اسکول بھیجنے کا عزم…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) ملک بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ تعلیم سے محروم بچیوں کا اسکولوں میں اندراج کیاجائے،حکومت کے 100 دن مکمل ہونے کے موقعے پر ملک بھر میں تعلیم کے حصول کے لیے سرگرم کارکنان نیگرلز ایجوکیشن ٹاسک فورس کی…
Read More...

مظفرگڑھ ، شادی والے گھر میں ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں صحافی کو شامل کرنے کی مذمت

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) مظفرگڑھ کے صحافیوں نے علاقہ تھانہ سٹی کی حدود میں شادی والے گھر میں ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں واقعہ کی کوریج کرنے والے صحافی منصور پاشا کو شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔صحافی رہنمائوں…
Read More...