پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کل)جمعہ کو( اسلام آباد سے ملتان پہنچیں گے

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور ڈویڑنل صدر پی پی پی ڈیرہ غازی خان نوابزادہ افتخار احمد خان جمعہ کوکل) اسلام آباد سے ملتان پہنچیں گے، وہ دو بجے مظفرگڑھ کی ضلعی اور شام 4 بجے غوری ہاؤس نزد سرکٹ ہاؤس ڈی جی خان میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی ڈویڑنل سطح کی تقاریب میں شرکت کریں گے۔