ْنسل نو کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا حکومت پنجاب کی اولین پالیسی ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ نسل نو کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا حکومت پنجاب کی اولین پالیسی ہے اس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری…
Read More...

مظفرگڑھ، نامعلوم شخص کی فائرنگ سے لڑکی زخمی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) سلطان کالونی میں نامعلوم شخص کی راہ گیر لڑکی پر فائرنگ،لڑکی زخمی ہو گئی۔ دوبنہیں گھر جارہی تھی نامعلوم شخص نے سمیرا پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گئی۔اطلاع ملنے پر سنانواں پولیس موقع پر پہنچ…
Read More...

بوسن گینگ کے خطرناک اشتہاریوں نے بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کر کے مجھے شدید زخمی کر دیا،محمد طفیل

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) بوسن گینگ نے بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، نوجوان شدیدزخمی، تفصیلات کے مطابق محمد طفیل نے صحافیوں کو بتایا کہ مڈ سونہارے شاہ میں اپنے رقبہ پر مال مویشی جنگل میں چرا رہا تھا کے اچانک بوسن گینگ کے ڈاکو…
Read More...

مظفرگڑھ،تین روزہ فسٹ ایڈ کورس کا انعقاد

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) اعلیٰ افسران پٹرولنگ پولیس کے احکامات پرایس ایس پی پٹرولنگ پولیس سجادحسین گجرکی ہدایات ڈی ایس پی پٹرولنگ انسپکٹرساجد مسعودزمان کی نگرانی میں ،پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ضلع مظفرگڑھ کے افسران اور…
Read More...

سرکاری سکولوں کے اساتذہ بچوں کی تربیت میں بہتری لائیں ،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ 13 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنرڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ انسان کا سب سے قیمتی سرمایہ اولاد ہے ،یہ سرمایہ اساتذہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے معاشرے میں اساتذہ پر سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری عائد ہوتی…
Read More...

اساتذہ معمار قوم کے ہیں ،صدر علماء مشائخ ضلع مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ 13 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) علماء مشائخ ضلع مظفرگڑھ کے صدرمولانا محمد عامر رضا نے کہا ہے کہ اساتذہ معمار قوم کے ہیںآفاق کے زیر اہتمام الخیر ہوٹل مظفرگڑھ میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
Read More...

پنجاب بار کونسل کو وکلاء پر قائم مقدمات کو ختم کرنیکا مطالبہ

مظفرگڑھ۔ 13 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین جام محمد یونس ایڈووکیٹ اور چیئرمین آزاد لائرز فورم رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہائی کورٹ بنچز کے قیام کے لئے تحریک کے دوران جن وکلاء کے…
Read More...

بجلی پول کے کرنٹ سے مزدور کا بیل ہلاک،

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) واپڈا خان گڑھ کی غفلت اور نااہلی کے باعث مونڈکا میں بجلی کے پول کے اردگرد کرنٹ ہونے سے غریب مزدور ستار کا بیل کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیابجلی کے پول کے ارد گرد کرنٹ ہونے کی اطلاع مقامی واپڈا اہلکاروں…
Read More...

تھانہ خان گڑھ کی حدود سے کالعدم تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے والا ایک شخص گرفتار

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ خان گڑھ کی حدود میں علاقہ منڈھیری والا میں گزشتہ رات چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے والے ایک شخص جمیل منڈھیرا کو گرفتار کر لیا ۔
Read More...

فلاح انسانیت فاونڈیشن نے سندھ کے علاقے تھر کے غذائی قلت کے شکار افراد کیلئے امدادی سامان روانہ کردیا

مظفرگڑھ 12 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ کی فلاحی تنظیم فلاح انسانیت فاونڈیشن نے سندھ کے علاقے تھر کے غذائی قلت کے شکار افراد کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا۔امدادی سامان میں گرم بستر آٹا اور فی خاندان ایک ماہ کا راشن شامل…
Read More...