مظفرگڑھ، میونسپل کمیٹی حکام کو رشوت نہ دینے پر ریٹائرڈ اہلکار پنشن اور گریجویٹی سے محروم

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2018ء) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کے حکام کو مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر میونسپل کمیٹی کا بیمار ریٹائرڈ اہلکار پنشن اور گریجویٹی سے تاحال محروم،جوان بیٹی کی رخصتی رک گئی،علاج معالجہ کیلئے بھی رقم موجود…
Read More...

رنگ پور میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے گشت کا سلسلہ بہتر کیا جائے،اہل علاقہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2018ء) چوری کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، نامعلوم چور تالے توڑ کر سنیارے کی سیف الماری اٹھا کر لے گئے۔تفصیل کے مطابق رنگ پور چوک سرور شہید روڑ پر رات گئے نامعلوم چوروں نے فیاض سنیارے کی دوکان کے تالے…
Read More...

مظفرگڑھ، گنے کی غیر قانونی خریدو فروخت کرنیوالے افراد کیخلاف ایف آئی آر درج

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہوربھٹہ کی تحصیلدار آفتاب کریم قریشی کے ہمراہ تھانہ صدر اور تھانہ شاہ جمال کی حدود میں کنڈا لگا کر گنے کی غیر قانونی خریدو…
Read More...

خواتین کو خود مختیار بنا کرملکی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے،ڈپٹی کمشنر ریونیومظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2018ء) خواتین کو خود مختیار بنا کراوران کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے، گھریلو خواتین کومختلف شعبوں میں جدید خطوط پر تربیت فراہم کرنے سے گھریلو صنعتوں کو فروغ دیا…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹریفک کے حادثے میں طالبعلم جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2018ء) ھیڈمحمدوالہ کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں طالبعلم جاں بحق ہو گیا ۔شاہجمال کا رھائشی حسن بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پڑھنے کیلئے موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ھیڈ محمدوالہ کے قریب ایک…
Read More...

خواتین کو خود مختیار بناکر ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاالحق

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2018ء) خواتین کو خود مختیار بنا کراور ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے، گھریلو خواتین کومختلف شعبوں میں جدید خطوط پر تربیت فراہم کرنے سے گھریلو صنعتوں کو فروغ دیا…
Read More...

انصاف کی راہ میں رکاوٹ کسی صور ت برداشت نہیں کیا جائیگا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے جس کے لیے پولیس فورس کے جوان ہمہ وقت کوشاں رہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کام کے لیے آپ پر بہت بڑی ذمہ دا ر ی…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے انتخابات کیلئے امیدوار میدان میں آ گئے

مظفرگڑھ ۔( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے جنوری 2019 میں ہونے والے انتخابات کیلئے امیدوار میدان میں آ گئے، صدارت کیلئے تین امیدواروں مہر محمد اعجاز ایڈووکیٹ،سردار فرحان منظور خان ایڈووکیٹ،اور محمد سلیم…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کے ہسپتالوں میں کتے کاٹے کی ویکسین عرصہ دراز سے نایاب، مریضوں کو ایمرجنسی میں پریشانی کا…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ کے ہسپتالوں میں کتے کاٹے کی ویکسین عرصہ دراز سے نایاب ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو ایمرجنسی میں پریشانی کا سامنا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے بنیادی و دیہی مراکز صحت اور ہسپتالوں میں سانپ اور…
Read More...

مظفرگڑھ، زمین کا جعلی انتقال کرنے پر پٹواری گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) زمین کا جعلی انتقال کرنے پر پٹواری کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرکل انٹی کرپشن انسپکٹر مظفرگڑھ وسیم اکبر لغاری نے پٹواری فیاض لغاری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 2 ایکڑ زمین کے جعلی انتقال کے مقدمہ میں اشتہاری…
Read More...