سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے،ڈی سی مظفر گڑھ
مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جون2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ضلعی سطح پر حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے، دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کی سطح کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر…
Read More...
Read More...