مظفرگڑھ،عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عمل تیزی سے شروع

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایات پر پولیس نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے اور عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عمل تیزی سے شروع کر رکھا ہے ایس ایچ او …
Read More...

بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکہ جات کے مکمل کورس سے شرح اموات میں کمی لائی جا سکتی ہے،ڈاکٹر ضیاء الحسن

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے کہا ہے کہ بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکہ جات کے مکمل کورس سے متعدی بیماریوں کی روک تھام اور شرح اموات میں کمی لائی جا سکتی ہے تمام تر کوششوں کے باوجود اب بھی…
Read More...

مظفرگڑھ کے علاقہ شاھجمال میں موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے متعدد جانور بیمار ہوگئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کے علاقہ شاھجمال میں ماہڑہ شہر گد پور چوک میں موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے متعدد جانور بیمار ہوگئے ہیں علاقے میں کئی جانور بیماریوں کی وجہ سے لقمئہ اجل بن چکے ھیں حکومت کی طرف سے دی جانے والی…
Read More...

مظفرگڑھ ، دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) خانگڑھ کے نزدیک گل والا پر دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔عینی شاھدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثے میں تین افراد زخمی ھوگئے جن میں سے ایک زخمی کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رھی…
Read More...

طلباء کے والدین پر مشتمل وفدکی ڈی سی مظفرگڑھ سے ملاقات، سردار کوڑے خان پبلک سکول کی بہتری کے لیے…

مظفرگڑھ۔ 24 اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) سردار کوڑے خان پبلک سکول کے طلباء کے والدین پر مشتمل ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور سے ملاقات کی۔وفد نے سکول کی بہتری اور اپ گریڈیشن کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہتے…
Read More...

خان گڑھ میں رمضان بازار لگایا جائے گا ،اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور حسین بھٹہ نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی حکومت پنجاب کی ہدایت اور پالیسی کے مطابق خان گڑھ میں رمضان بازار لگایا جائے گا .جہاں اشیاء خوردو نوش سمیت سبزی، پھل ،…
Read More...

واپڈا کمپلیکس سرکل آفس مظفرگڑھ میں تعینات سیکورٹی گارڈز کو 4 ماہ کی تنخواہیں مانگنے پر نوکری سینکال…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) واپڈا کمپلیکس سرکل آفس مظفرگڑھ میں تعینات سیکورٹی گارڈز کو کمپنی نے 4 ماہ کی تنخواہیں مانگنے پر نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔متعدد سیکورٹی گارڈز نے بتایا کہ انہیں العمرہ نامی سیکورٹی کمپنی نے واپڈا …
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کی ڈکیتی کی واردات کرنے والے ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی، کھوکھر گینگ کے 4 ملزمان کو…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) تھانہ سول لائن پولیس کی مظفرگڑھ شہر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی، ایس ایچ او سول لائن فرحان کریم،اے ایس آئی احسان الحق معہ پولیس ٹیم نے شہر میں ڈکیتی کرنے والے کھوکھر…
Read More...

10روپے اڈہ ٹیکس نہ دینے پر ایک شخص نے ہائی ایس کنڈیکٹر کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) تھانہ خان گڑھ کے علاقے میں علی پور روڈ اسٹیڈیم چوک پر 10روپے اڈہ ٹیکس نہ دینے پر حسن عرف بگد نے ہائی ایس کنڈیکٹر کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا جھگڑا کرنے والا خود کو بلدیہ خانگڑھ کی طرف سے ٹیکس…
Read More...

زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم سات افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر خانپور بگہ شیر کے قریب زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم سات افراد شدید زخمی ھو گئے، زمین کے تنازعہ پر جھگڑا کرنے والے آپس میں قریبی رشتے دار ہیں…
Read More...