مظفرگڑھ۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا سنانواں اور چوک سرور شہید میں قائم رمضان بازاروں کا دورہ
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے سنانواں اور چوک سرور شہید میں قائم رمضان بازاروں کا دورہ اور ان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لیا. اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جام آفتاب احمد اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام…
Read More...
Read More...