مظفرگڑھ،میٹر انسپکٹر رانا انور امبو کے گھر مبینہ بجلی چوری کی شکایت پر ایم این ٹی کی ٹیم کا چھاپہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مئی2019ء) میپکو سب ڈویژن خان گڑھ میں ایک عرصہ سے براجمان میٹر انسپکٹر رانا انور امبو کے گھر مبینہ بجلی چوری کی شکایت پر ایم این ٹی کی ٹیم کا چھاپہ، موصوف کا بجلی کا میٹر گھر میں لگا ہوا تھا، جبکہ چھاپہ مار ٹیم بغیر جرمانہ عا ئد کیے واپس چلی گئی۔ذرائع کے مطابق اب رانا انور ایم آئی نے تمام سب ڈویژن ملازمین سے حلفا” صفا ئی لی ہے کہ انھوں نے اس کی شکا یت نہیں کی ہے۔