مظفرگڑھ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کیطرف سے سرچ آپریشنز کئے گئے
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کیطرف سے سرچ آپریشنز کئے گیے ضلع کے مختلف علاقوں میں مختلف ٹیموں نے رات بھر سرچ آپریشن کئے۔پولیس …
Read More...
Read More...