مظفرگڑھ،پی ایل ایف کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2019ء) پی ایل ایف مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ملک صفدر پہوڑ ایڈووکیٹ صوبائی نائب صدر پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس مظفرگڑھ بار میں منعقد ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے رہنما قمر الزمان قائرہ…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او کی جانب سے خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ،…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی مظفرگڑھ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیاض احمد بزدار کی جانب سے خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے کے معاملے کی خبر میڈیا پر نشر اور شائع ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے بھی معاملے…
Read More...

مظفرگڑھ۔ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے وعدوں پر عمل شروع کر دیا ،سردار عبدالحی دستی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2019ء) مشیر ذراعت وزیر اعلی پنجاب, سردار عبدالحی دستی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے معاشی ترقی حاصل کرنیکیلئے جو وعدے کئے تھے ان پر عمل درآمد شروع ہے سابقہ حکومت کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے پاکستان کو…
Read More...

مظفرگڑھ۔تحریک انصاف کی حکومت میرٹ کی پالیسی پر گامزن ہے، مہناز سعید

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2019ء) چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل وومن ونگ کی چیئرپرسن مہناز سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میرٹ کی پالیسی پر گامزن ہے،کسی سے ناانصافی نہیں ہونے دے گی، افسران کو اب عوام کے مسائل حل کرنا ہونگے اور…
Read More...

مظفرگڑھ، بستی بلوچاں میں کھانے میں ساگ کا سالن کھانے سے ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت سات افراد کی…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر بستی بلوچاں میں کھانے میں ساگ کا سالن کھانے سے ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت سات افراد کی حالت خراب، ریسکیو ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگزھ کے علاقے شاہجمال کی بستی بلوچاں میں…
Read More...

الخدمت فاؤنڈیشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) الخدمت فاؤنڈیشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب زیر صدارت ڈاکٹر اشرف علی عتیق منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ ڈاکٹر ضیاء الحسن صاحب، سرپرست الخدمت…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،320 لیٹر دیسی شراب…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ سٹی فاروق آفاق ، سب انسپکٹر نور خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود میں…
Read More...

تھانہ محمود کوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، مغوی خاتون اور 3 بچے بازیاب

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) تھانہ محمود کوٹ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی میں مغوی خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کرا لیا ۔تفصیل کے مطابق تھانہ محمود کوٹ میں 4 روز قبل ایک خاتون اور اس کے 3 بچوں کے اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی…
Read More...

مظفرگڑھ ۔ سی ای او تعلیم مظفرگڑھ کے خلاف لیڈی ٹیچرز کی شکایت پر کارروائی کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) چیئرپرسن پنجاب چیف منسٹر شکایات سیل محترمہ مہناز سعید کا نوٹس، سی ای او تعلیم مظفرگڑھ کے خلاف لیڈی ٹیچرز کی شکایت پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ فیاض احمد…
Read More...

چوک سرور شہید میں 2 گروپوں میں تصادم ، 3 افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے چوک سرور شہید کے علاقے اڈا محمد والا میں رقبے کے تنازعے پر 2 گروپوں میں تصادم ،تین افراد زخمی ۔ریسکیو زرائع کے مطابق تصادم میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں…
Read More...