کرنٹ لگنے سے 28 سالہ جوان جاں بحق
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 نومبر2021ء) پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک جوان جاں بحق ہوگیا،ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر بستی ہنجرانواں میں پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 28 سالہ جوان محمد بلال بے ہوش…
Read More...
Read More...