عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر جا کر حل کرنا میری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او فرازاحمد
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فرازاحمد نے خدمت آپ کی دہلیز پر کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دور دراز کے علاقوں میں موجود سات دریائی چیک پوسٹوں پر مکمل فعال فرنٹ ڈیسک قائم کر دیئے۔جن میں چوکی شاہ پور تھانہ …
Read More...
Read More...