محرم الحرام کے دوران عوام پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کریں،ایس ڈی پی او کوٹ ادو
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اگست2020ء) ایس ڈی پی او کوٹ ادو، ڈی ایس پی سید اعجاز حسین بخاری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں، عوام بھی قیام امن میں اپنا کردار ادا کریں اور…
Read More...
Read More...