مظفرگڑھ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی کھلی کچہری ، عوامی مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران شمس نے کھلی کچہری لگائی جس میں سائلین کی بڑی تعداد اپنے مسائل کے حل کیلئے موجود تھی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے سائلین کے…
Read More...

نامعلوم افراد پل چناب سے معمر خاتون کو دریا میں دھکا دے کر فرار، خاتون کوزندہ نکال لیا گیا، پولیس…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2023ء) نامعلوم افراد پل چناب سے معمر خاتون کو دریا میں دھکا دے کر فرار ہو گئے، خاتون کو زندہ نکال لیا گیا ۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق پیر کے روز صبح پونے سات بجے مظفرگڑھ کے مضافات میں …
Read More...

میپکو سرکل مظفرگڑھ کا بجلی بندش کا شیڈول جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2023ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132کے وی گرڈاسٹیشن لیہ سے منسلک11کے وی فیڈرزپاور ہاوس نمبر01،شوگرمل،شیخ جلال الدین،شاہ حبیب،کوٹلہ حاجی شاہ پر28فروری کوبوقت صبح 08.30بجےسے صبح10.30بجے تک اور11کے وی…
Read More...

مظفرگڑھ ،مسافر وین الٹ جانے سے ایک کمسن بچہ اور 4 خواتین زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2023ء) موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر وین الٹ جانے سے ایک کمسن بچہ اور 4 خواتین زخمی ہو گئیں ، ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جتوئی روڈ پر جلو سہو پل مکول کے قریب مسافر وین موٹرسائیکل کو بچاتے…
Read More...

Court Awards Death Penalty To Murderer

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 25th Feb, 2023 ) :The court has awarded a death sentence and Rs four lac fine to the murderer of Mushtaq Dasti, brother of former Member National Assembly Jamshed Dasti. Additional Session Judge Ahmed…
Read More...

iمظفر گڑھ، تیل چوری کرنے کی ایک بڑی واردات پکڑ لی گئی

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2023ء) مبینہ پولیس کی سرپرستی میں تیل چوری کرنے کی ایک اور بڑی واردات پکڑ لی گئی ہے۔متعلقہ اداروں نے مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں پاک عرب آئل ریفائنری کی پائپ لائن سے کلمپ لگا کر تیل چوری کی بڑی واردات پکڑی…
Read More...

Mock Exercise Held At Police Lines

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 24th Feb, 2023 ) :Police and other law enforcement agencies conducted a mock exercise at police lines for keeping readiness and emergency preparedness. DSP Reehan-ur-Rasool Khan led the exercise in…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر کاگودام پرچھاپہ ،بھاری مقدار میں غیرقانونی طور پر ذخیرہ کی گئی چینی اور کوکنگ آئل برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے گودام پر چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں غیرقانونی طور پر ذخیرہ کی گئی چینی اور کوکنگ آئل برآمد کرکے گودام کوسیل کردیا گیا ہے۔…
Read More...

دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والےاداروں کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2023ء) ڈی پی او مظفرگڑھ رضا صفدر کاظمی کی نگرانی میں دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی طرف سے پولیس لائنز میں موک ایکسر سائز کا انعقاد گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…
Read More...