کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی ، جمشید دستی سمیت 20 افراد کے خلاف مقدمہ درج
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2021ء) دفاع پاکستان ریلی نکالنے پر جمشید دستی سمیت 20 افراد کے خلاف مقدمہ درج،پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سمیت 20 افراد کے خلاف مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک قریشی…
Read More...
Read More...