مظفر گڑھ، میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق ، 3زخمی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21دسمبر۔ 2012ء) میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے سلطان کالونی کے قریب میانوالی روڈ پر ٹرک اور رکشے کے تصادم میں 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی…
Read More...

مظفر گڑھ،رشتے کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 3 افرادقتل

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21دسمبر 2012ء ) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کردیا۔تحصیل جتوئی کے علاقے بیٹ میر ہزارکے رہائشی سرفراز نے تین سال قبل سرگودھا کی رہائشی شازیہ…
Read More...

مظفر گڑھ، پوسٹ مینوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقوم میں رشوت وصول کرتے…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 6 دسمبر۔ 2012ء) پوسٹ مینوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقوم میں رشوت وصول کرتے ہوئے لاکھوں روپے کما لئے ۔پیپلز پارٹی کے وسنہ یوالی کے صدر رب نواز سیال نے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایف آئی اے…
Read More...

خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 2دسمبر۔ 2012ء) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قوم کو تقسیم کر کے لڑانے کی سازش ہو رہی ہے۔ خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے۔علی پور میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…
Read More...

مظفر گڑھ:جمشید دستی اور ان کے گارڈ کا پولیس کانسٹیبل پر تشدد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 1 دسمبر۔ 2012ء) مظفر گڑھ میں پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی اور ان کے گارڈز نے مبینہ طور پر ریلوےپولیس کے کانسٹیبل کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی یونیفارم بھی پھاڑ دیا۔ریلوے چوکی مظفرگڑھ میں تعینا…
Read More...

مظفر گڑھ ،ملتان میں سی این جی بحال ،دیگر شہروں میں بندش

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 1دسمبر 2012ء) مظفر گڑھ اور ملتان میں سی این جی ایسو سی ایشن نے ہڑتال ختم کرکے سی این جی بحال کردی ہے جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں سی این جی کی بندش کے باعث شہریوں کومشکلا ت کا سامنا ہے۔ملتان میں سی این جی ایسوسی…
Read More...

سسرالیوں کے ہاتھوں جلایا گیا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا‘ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ملتان / مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 نومبر 2012ء) مظفرگڑھ میں پسند کی شادی پر مبینہ طور پر سسرالیوں کی جانب سے جلایا گیا نوجوان ملتان کے نشتر ہسپتال میں منگل کو دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر سلطان کے محمد ماجد نے تین ماہ قبل ثمینہ سے…
Read More...

مظفر گڑھ،گنے کی کٹائی نہ ہونے سے گندم کی بوائی میں تاخیر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19نومبر 2012ء)مظفر گڑھ میں شوگر ملزنہ چلنے کے باعث گنے کے کاشتکار کٹائی شروع نہ کرسکے جس سے گندم کی بوائی میں تاخیر ہورہی ہے ۔مظفر گڑھ اور اس کے ملحقہ علاقوں شاہ جمال اور ہیڈ بکائنی میں گنے کی فصل تیار ہوئے کافی…
Read More...

مظفر گڑھ ، شادی میں زہریلا کھانا کھانے سے 34 افراد کی حالت خراب ،ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12نومبر۔2012ء)مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں شادی میں زہریلا کھانا کھانے سے خواتین وبچوں سمیت34 افراد کی حالت خراب ہوگئی ،متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے…
Read More...

مظفر گڑھ ‘ مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ‘ گولی لگنے سے دولہا جاں بحق‘ 2 افراد زخمی‘ خوشیوں بھرا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 8نومبر 2012ء) مظفر گڑھ میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے دولہا جاں بحق‘ 2 افراد زخمی‘ خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا‘دولہا کی ماں اور بہنوں پر غشی کے دورے۔تفصیلات کے مطابق مظفر…
Read More...