پولیس کارروائی، ڈکیت شیرازی گینگ کے سرغنہ سمیت 5 ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) تھانہ سنانواں پولیس نے ڈکیت شیرازی گینگ کے سرغنہ سمیت 5 ملزمان گرفتار کر کے 4 موٹرسائیکل، لاکھوں روپے نقدی اور جدید آٹو میٹک ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا ایس پی…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی پولیس کے خلاف ہڑتال و عدالتی بائیکاٹ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے ہفتہ کے روز فیروز والا بار کے ممبر رانا احمد مختار ایڈووکیٹ کے ساتھ پولیس گردی اور صلاح الدین سمیت بے گناہ شہریوں کی پولیس حراست میں قتل کے واقعات کے خلاف مکمل…
Read More...

چوک سرور شہید میں عوام کو بلیک میل کرنے والا 6 افراد پر مشتمل گروہ بے نقاب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) چوک سرور شہید میں عوام کو بلیک میل کرنے والا 6 افراد پر مشتمل گروہ بے نقاب ہوگیا۔ 6 افراد پر مشتمل گروہ عوام کی ویڈیوز بنا کر یا کئی دیگر طریقوں سے بلیک میل کرکے لاکھوں روپے بٹور لیتا تھا ، زرائع…
Read More...

ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی نگرانی میں پکار 15 سنٹرالائزڈ سسٹم کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی نگرانی میں پکار 15 سنٹرالائزڈ سسٹم نے ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، پولیس ترجمان کے مطابق24 گھنٹے اور ہفتہ کے 7 دن ایکٹو طور کام کرنے کے سلسلے میں پنجاب سیف سٹی…
Read More...

مظفرگڑھ، سول سوسائٹی، تاجر تنظیموں کا علی پور میں ہیڈ پنجند کی فوری مرمت مکمل کر کے بحالی کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی سول سوسائٹی اور تاجر تنظیموں نے وزیر اعلی ا پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان سے تحصیل علی پور میں ہیڈ پنجند کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرا کر پل کو ٹریفک کیلئے جلد از جلد کھولنے کا مطالبہ…
Read More...

مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بھی محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) ملک بھر کی طرح مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بھی محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے ، ہزاروں عزادار امام حسین ع ان مجالس اور جلوسوں میں شریک ہو کر نوحہ خوانی اور ماتم زنی کرتے ر ہے شبیہ…
Read More...