مظفرگڑھ کے جھوک میلے میں کُشتی کے مقابلے

مظفرگڑھ میں روایتی جھوک میلہ منعقد کیا گیا ، پنجاب بھر سے پہلوان کُشتی کے مقابلوں میں زور دکھانے شاہ جمال پہنچے ۔ مقابلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے نیشنل لیول تک جائیں گے ۔ گولڈ میڈلسٹ کامن ویلتھ گیم اظہرحسین کہنا ہے کہ یہ…
Read More...