مظفرگڑھ ،ایڈووکیٹ سمیت چار وکلاء پر احاطہ کچہری میں حملہ کرنے کے خلاف ہڑتال، مکمل عدالتی بائیکاٹ
مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے بدھ کے روز ممبر بار اسد منیر گوندل ایڈووکیٹ سمیت چار وکلاء پر احاطہ کچہری میں حملہ کرنے کے واقعہ اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف فل ڈے ہڑتال کی اور…
Read More...
Read More...