تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کی کارروائی، 12 سالہ مغویہ بچی کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کرالیا، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کی کارروائی، 12 سالہ مسیح مغویہ لڑکی کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کرالیا، ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کو مغویہ کی والدہ نے درخواست دی کہ اس کی 12 سالہ بیٹی…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے سینئر ممبر سید مسعود رضا ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے سینئر ممبر سید مسعود رضا ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ۔ جن کی نماز جنازہ پرانی چونگی جنازہ گاہ مظفرگڑھ میں ادا کی گئی. جبکہ مرحوم کے سوگ میں مظفرگڑھ بار نے ہفتہ کے روز…
Read More...

میپکو ملتان کی اضافی اور بھاری بھر کم بلنگ کے خلاف صارفین نے عدالتوں کا رخ کر لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ی۔ 30 اگست2019ء) میپکو ملتان کی اضافی اور بھاری بھر کم بلنگ کے خلاف صارفین نے عدالتوں کا رخ کر لیا، میپکو کے خلاف مقدمات کی تعداد میں رواں ماہ اضافہ ہو گیا. تفصیل کے مطابق ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میپکو کے چیف…
Read More...

خان گڑھ میں کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) خان گڑھ میں کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ریلی تھانہ خان گڑھ سے ایس ایچ او محمد سلیم جتوئی کی قیادت میں شروع ہوئی۔ریلی میں انجمن تاجران ،ممبران امن کمیٹی،میونسپل کمیٹی نمائندگان ،سیاسی و سماجی…
Read More...

پاکستانیوں نے بھر پور طریقے سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر, مشیر زراعت پنجاب عبدالحئی خان دستی, ممبران صوبائی اسمبلی سردار عون حمید ڈوگر اور میاں علمدار حسین قریشی نے ’کشمیر آور‘ کے سلسلے میں…
Read More...

غیر قانونی ایل پی جی دوکانوں،پیٹرول ایجنسیوں اور منی پیٹرول پمپس کے خلاف جاری مہم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر مظفرگڑھ غلام یسین نے غیر قانونی ایل پی جی دوکانوں،پیٹرول ایجنسیوں اور منی پیٹرول پمپس کے خلاف جاری مہم کے دوران رنگپور اور چوک سرور شہید میں چھاپہ مارتے ہوئے محمدآصف ایل پی…
Read More...

مظفرگڑھ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کی جانب سے ریلی نکالی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) پاکستان بھر کی طرح مظفرگڑھ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کی جانب سے ریلی نکالی گئی،اس موقع پر سائرن بھی بجایا گیا اور شہریوں نے پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانوں کی آواز پر…
Read More...