مظفرگڑھ،دو شاگردوں سے مبینہ بدفعلی کرنے والا استاد گرفتار، مقدمہ درج

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 16 جون2021ء) مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں ٹیوشن پڑھنے کیلئے آنے والے دو بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے والے استاد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ…
Read More...