مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ کے پروگرام میٹ دی پریس میں 8 جنوری منگل کے روز 12 بجے دن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور اور ضلع چیئرمین حافظ محمد عمر گوپانگ شرکت کرینگے، جس کے بعد مہمانان اور ضلع بھر کے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جائے گا۔