Home / News / مظفرگڑھ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک

مظفرگڑھ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری 2015ء) مظفرگڑھ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں شدید دھند کی وجہ سے مسافر کوچ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں سرد موسم کے ساتھ گلگت بلتستان اور اسکردو کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کاامکان ہے کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا، جبکہ بلوچستان کے بعض شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرجاتاہے۔

Loading...
%d bloggers like this: