Home / Uncategorized / مظفرگڑھ ،جھنگ روڈ پر کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹ گیا، سات افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ ،جھنگ روڈ پر کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹ گیا، سات افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 نومبر2019ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر خانپور بگہ شیر کے قریب تیز رفتار کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹ گیا، سات افراد شدید زخمی ، بارش کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا ۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر 2 ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل کے ساتھ جائے  پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فرا ہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا ہے ۔

Loading...
%d bloggers like this: