NewsUrdu News مظفرگڑھ، چوک سرور شہید میں نعش برآمد On Jul 2, 2019 Share مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جولائی2019ء) چوک سرور شہید کے قریبی علاقے کھوکھے اڈا میں ایک نامعلوم شخص کی درخت پر لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے، خودکشی ہے یا قتل تاحال پتا نہ چل سکا۔ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی۔ چوک سرور شہید Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail