Home / News / مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء) تھانہ سٹی  کے ایس ایچ او عامر خان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عابد مچھر سے 160 لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔اس بارے میں ایس ایچ او عامر خان کا کہنا تھا کہ منشیات فروش جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے قابل نہیں ہیں، ان کے اس گھنائونے جرم سے کئی گھر اجڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد وہ منشیات فروشوں کا شہر سے خاتمہ کر دینگے۔

Loading...
%d bloggers like this: