Breaking News
Home / Uncategorized / مظفرگڑھ، واپڈا کی طرف سے عوامی مسائل و مشکلات کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ، واپڈا کی طرف سے عوامی مسائل و مشکلات کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) سب ڈویڑن کرمداد قریشی میں ایس ای واپڈا سرکل مظفرگڑھ نے عوامی مسائل و مشکلات کو حل کرنے کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو مبینہ طور پر فلاپ رہی واپڈا سب ڈویڑن کرمداد قریشی کیSDO محمد نواز چشتی نے عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے پروگرام کینسل کا پروپیگنڈہ مہم شروع کرا کے صارفین کو روک دیا. جس کے باعث متعدد صارفین پہنچی.کھلی کچہری میں دفتر کے آہلکار ہی موجود تھے۔
صحافیوں نے SDO کے نامناسب رویہ پر شدید احتجاج کیا اور ان کو تفصیل سے آگاہ کیا. جس پر ایس ای نے SDO محمد نواز چشتی کی خوب سرزنش کی۔اور ایس ڈی او کو دفتری ماحول جلد بہتر کرنے اور صارفین کو جائز ریلیف دینے کیلئے وارننگ دی۔ جبکہ انہوں نے درخواستوں پر احکامات بھی جاری کئے۔

Loading...
%d bloggers like this: