Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، مختلف علاقوں میں حسب سابق رمضان المبارک میں مساجد کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

مظفرگڑھ، مختلف علاقوں میں حسب سابق رمضان المبارک میں مساجد کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

مظفرگڑھ 23 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2019ء) مظفرگڑھ شہر اور ضلع کے مختلف علاقوں میں حسب سابق رمضان المبارک میں مساجد کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع ھے مساجد میں ختم قرآن شریف سے قبل تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا جاتا ھے، مساجد کے گنبد اور میناروں کی خوب صورتی پر خصوصی توجہ دی جاتی ھے مساجد کے منتظمین کی کوشش ھوتی ھے کہ 27 رمضان المبارک سے قبل تزئین و آرائش کا کام مکمل ھو جائے اس لئے وقت کے ساتھ ساتھ اس کام میں تیزی آ رھی ھے اور تزئین و آرائش کرنے والے کاریگر ان دنوں بہت مصروف نظر آ رھے ھیں۔

Loading...
%d bloggers like this: